TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 329 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sahih BukhariHadith 329

Narrated by 'Abdur Rahman bin Abza

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ ذَرٍّ عَنْ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی قَالَ قَالَ عَمَّارٌ لِعُمَرَ تَمَعَّکْتُ فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَکْفِيکَ الْوَجْهَ وَالْکَفَّيْنِ

محمد بن کثیر، شعبہ، حکم، ذر ابن عبدالرحمن بن ابزی اپنے والد عبدالرحمن سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا کہ عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کیا کہ میں جنابت سے تیمم کے لئے زمین میں لوٹ گیا، پھر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوا تو آپ نے فرمایا کہ تمہیں چہرے اور دونوں ہاتھوں کامسح کرنا (ہی) کافی تھا۔

Narrated 'Abdur Rahman bin Abza: 'Ammar said to 'Umar "I rolled myself in the dust and came to the Prophet who said, 'Passing dusted hands over the face and the backs of the hands is sufficient for you.' "

Permalink

See the full chapter: چہرہ اور ہاتھوں کے تیمم کا بیان