TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1635 · Explanation of Hajj

Sahih BukhariHadith 1635

Narrated by 'Abdur-Rahman bin Al-Qasim

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ وَکَانَ أَفْضَلَ أَهْلِ زَمَانِهِ يَقُولُ سَمِعْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَقُولُ طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدَيَّ هَاتَيْنِ حِينَ أَحْرَمَ وَلِحِلِّهِ حِينَ أَحَلَّ قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ وَبَسَطَتْ يَدَيْهَا

علی بن عبداللہ ، سفیان، عبدالرحمن بن قاسم، قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتی تھیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اپنے ہاتھوں سے خوشبو لگائی جس وقت کہ آپ نے احرام باندھا اور احرام کھولنے کے وقت طواف کرنے سے پہلے اور اپنے دونوں ہاتھوں کو پھیلا کر بتایا۔

Narrated 'Abdur-Rahman bin Al-Qasim: I heard my father who was the best man of his age, saying, "I heard 'Aisha saying, 'I perfumed Allah's Apostle with my own hands before finishing his Ihram while yet he has not performed Tawaf-al-Ifada.' She spread her hands (while saying so.)"

Permalink

See the full chapter: رمی جمار کے بعد خوشبو لگانے اور طواف زیارت سے پہلے سر منڈانے کا بیان ۔