Sahih Bukhari — Hadith 1636
Narrated by Ibn Abbas
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أُمِرَ النَّاسُ أَنْ يَکُونَ آخِرُ عَهْدِهِمْ بِالْبَيْتِ إِلَّا أَنَّهُ خُفِّفَ عَنْ الْحَائِضِ
مسدد، سفیان، ابن طاؤس، طاؤس، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ لوگوں کو حکم دیا گیا ہے کہ ان کا آخری وقت کعبہ کے ساتھ ہو مگر یہ کہ حائضہ عورت سے تخفیف کردی گئی ہے۔
Narrated Ibn Abbas: The people were ordered to perform the Tawaf of the Ka'ba (Tawaf-al-Wada') as the lastly thing, before leaving (Mecca), except the menstruating women who were excused. ________________________________________