TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 197 · Discussion on Wudu

Sahih BukhariHadith 197

Narrated by Ja'far bin 'Amr bin Umaiya Ad-Damri

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيِّ أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ رَأَی رَسُوْلَ اللهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَی الْخُفَّيْنِ وَتَابَعَهُ حَرْبٌ وَأَبَانُ عَنْ يَحْيَی

ابونعیم، شیبان، یحیی ، ابوسلمہ، جعفربن عمرو بن امیہ ضمری، عمرو بن امیہ ضمری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے، حرب اور ابان نے بھی اسے یحیی سے روایت کیا ہے۔

Narrated Ja'far bin 'Amr bin Umaiya Ad-Damri: My father said, "I saw the Prophet passing wet hands over his Khuffs."

Permalink

See the full chapter: موزوں پر مسح کرنے کا بیان