TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 198 · Discussion on Wudu

Sahih BukhariHadith 198

Narrated by Ja'far bin 'Amr

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَی عِمَامَتِهِ وَخُفَّيْهِ وَتَابَعَهُ مَعْمَرٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَمْرٍو رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عبدان، عبداللہ ، اوزاعی، یحیی، ابوسلمہ، جعفر بن عمروبن امیہ، عمرو بن امیہ سے روایت ہے کہ فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے عمامہ اور دونوں موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ اور معمر نے بروایت یحیی، ابوسلمہ عمرو سے اسی کی متابع حدیث روایت کی ہے کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا۔

Narrated Ja'far bin 'Amr: My father said, "I saw the Prophet passing wet hands over his turban and Khuffs (leather socks)."

Permalink

See the full chapter: موزوں پر مسح کرنے کا بیان