Sahih Bukhari — Hadith 328
Narrated by 'Abdur Rahman bin Abza
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ ذَرٍّ عَنْ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ شَهِدَ عُمَرَ وَقَالَ لَهُ عَمَّارٌ کُنَّا فِي سَرِيَّةٍ فَأَجْنَبْنَا وَقَالَ تَفَلَ فِيهِمَا
سلیمان بن حرب، شعبہ، حکم، ذر، ابن عبدالرحمن بن ابزی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھے، ان سے عمار نے کہا کہ ہم ایک سریہ میں گئے تھے، کہ ہمیں غسل کی ضرورت ہوگئی اور نفخ فیھا کہ جگہ تفل فیھما کہا۔
Narrated 'Abdur Rahman bin Abza: That while he was in the company of 'Umar, 'Ammar said to 'Umar, "We were in a detachment and became Junub and I blew the dust off my hands (performed the rolling over the earth and prayed.)"