TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5128 · Statement on Sacrifices

Sahih BukhariHadith 5128

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انْکَفَأَ إِلَی کَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ أَمْلَحَيْنِ فَذَبَحَهُمَا بِيَدِهِ وَقَالَ إِسْمَاعِيلُ وَحَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسٍ تَابَعَهُ وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ

قتیبہ بن سعید، عبدالوہاب، ایوب، ابوقلابہ، انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو سینگوں والے چت کبرے دنبے کی طرف متوجہ ہوئے اور ان دونوں کو اپنے پاتھ سے ذبح کیا، وہیب نے ایوب سے اس کی متابعت میں روایت نقل کی اور اسماعیل وحاتم بن دردان بواسطہ ایوب، ابن سیرین، انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں۔

Narrated Anas: Allah's Apostle came towards two horned rams having black and white colors and slaughtered them with his own hands.

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دو سینگوں والے دنبے کرنے کا بیان اور سمینین کا لفظ منقول ہے اور یحییٰ بن سعید نے بیان کیا کہ میں ابوامامہ بن سہل کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ ہم لوگ قربانی کے جانور کو مدینہ میں موٹا کرتے اور تمام مسلمان اس کو موٹا کرتے تھے