TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5129 · Statement on Sacrifices

Sahih BukhariHadith 5129

Narrated by 'Uqba bin 'Amir

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا يَقْسِمُهَا عَلَی صَحَابَتِهِ ضَحَايَا فَبَقِيَ عَتُودٌ فَذَکَرَهُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ضَحِّ بِهِ أَنْتَ

عمروبن خالد، لیث، یزید، ابوالخیر، عقبہ بن عامر کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ایک بکری دی (جب کہ) آپ اپنے صحابہ کو قربانی کے جانور تقسیم کر رہے تھے، ایک چھ ماہ کا بچہ باقی رہ گیا، تو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کو بیان کیا، آپ نے فرمایا کہ تم اسے قربانی کردو۔

Narrated 'Uqba bin 'Amir: that the Prophet gave him some sheep to distribute among his companions to slaughter as sacrifices ('Id--al--Adha). A kid was left and he told the Prophet of that whereupon he said to him, "Slaughter it as a sacrifice (on your behalf)."

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دو سینگوں والے دنبے کرنے کا بیان اور سمینین کا لفظ منقول ہے اور یحییٰ بن سعید نے بیان کیا کہ میں ابوامامہ بن سہل کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ ہم لوگ قربانی کے جانور کو مدینہ میں موٹا کرتے اور تمام مسلمان اس کو موٹا کرتے تھے