Sahih Bukhari — Hadith 5452
Narrated by Anas
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا حِبَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ حَدَّثَنَا أَنَسٌ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَضْرِبُ شَعَرُهُ مَنْکِبَيْهِ
اسحاق، حبان، ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مونڈھوں تک آجاتے تھے۔
Narrated Anas : The hair of the Prophet used to hang down up to his shoulders.