Sahih Bukhari — Hadith 5453
Narrated by Anas
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ کَانَ يَضْرِبُ شَعَرُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْکِبَيْهِ
موسی بن اسماعیل، ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مونڈھوں تک آجاتے تھے۔
Narrated Anas: The head-hair of the Prophet used to hang down to his shoulders.