TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5455 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5455

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَخْمَ الْيَدَيْنِ لَمْ أَرَ بَعْدَهُ مِثْلَهُ وَکَانَ شَعَرُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجِلًا لَا جَعْدَ وَلَا سَبِطَ

مسلم، جریر، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں دست مبارک اس طرح گوشت سے بھرے ہوئے تھے کہ آپ کے بعد میں نے کسی کا ہاتھ اس طرح کا نہیں دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال درمیانہ تھے، نہ بہت گھونگھریالے نہ بالکل سیدھے۔

Narrated Anas: The Prophet had big hands, and I have never seen anybody like him after him. The hair of the Prophet was wavy, neither curly nor straight.

Permalink

See the full chapter: گھونگھریالے بالوں کا بیان