TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5456 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5456

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَخْمَ الْيَدَيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ حَسَنَ الْوَجْهِ لَمْ أَرَ بَعْدَهُ وَلَا قَبْلَهُ مِثْلَهُ وَکَانَ بَسِطَ الْکَفَّيْنِ

ابوالنعمان، جریر بن حازم، قتادہ، انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں ہاتھ اور پاؤں پر گوشت تھے، چہرہ مبارک ایساحسین تھا کہ نہ آپ کے بعد اور نہ آپ سے پہلے کسی کو ایسادیکھا اور ہتھیلیاں چوڑی تھیں۔

Narrated Anas : The Prophet had big hands and feet, and I have not seen anybody like him, neither before nor after him, and his palms were soft.

Permalink

See the full chapter: گھونگھریالے بالوں کا بیان