TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1231025 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith (internal ref #1231025)

و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ وَعَبْدُ الْأَعْلَی بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّی وَزَادَ فِيهِ يُرِيدُ عَبْدَ الْأَعْلَی فَلَمْ يَأْمُرْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَطْعِهِ

محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، عبدالاعلی ابن ابی عدی اور عبدالاعلی سے اسی سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے ابن مثنی کہتے ہیں کہ اس روایت میں عبدالاعلی نے یہ الفاظ زیادہ کہے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس کے کاٹنے کا حکم نہیں فرمایا۔

This hadith has been transmitted on the authority of Ibn Muthanna but with this addition: 'Allah's Messenger (may peace be upon him) did not command us to tear that."

Permalink

See the full chapter: جاندار کی تصویر بنانے کی حرمت اور فرشتوں کا اس گھر میں داخل نہ ہونا جس گھر میں کتا اور تصویر وہ کا بیان میں ۔