TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1231045 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith (internal ref #1231045)

حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ أَنَّ رَجُلًا أَتَى ابْنَ عَبَّاسٍ فَذَكَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

ابوغسان مسمعی محمد بن مثنی، معاذ بن ہشام ابوقتادہ، حضرت نضر بن انس سے روایت ہے کہ ایک آدمی حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گیا تو انہوں نے اس آدمی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مذکورہ حدیث کی طرح ذکر کیا۔

Nadr b. Anas reported that a person came to Ibn 'Abbas and he narrated (the above menlioned hadith) from Allah's Apostle (may peace be upon him).

Permalink

See the full chapter: جاندار کی تصویر بنانے کی حرمت اور فرشتوں کا اس گھر میں داخل نہ ہونا جس گھر میں کتا اور تصویر وہ کا بیان میں ۔