Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1231140)
و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ وَأَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِي وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ح و حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا بَهْزٌ کُلُّهُمْ عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِهِمْ کَأَنَّهُ کَرِهَ ذَلِکَ
اسحاق بن ابراہیم، نضر بن شمیل ابوعامر محمد بن مثنی، وہب بن جریر، عبدالرحمن بن بشر بہز ان تینوں اسناد سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے ان میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میں ہوں کہنے کو ناپسند فرمایا۔
This hadith has been transmitted on the authority of Shu'ba with a slight variation of wording and that is: The Holy Prophet (may peace be upon him) uttered these words: "It is I. it is I." in the manner as if he disapproved of this.