Sahih Muslim — Hadith 4012
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَکْرٍ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا و قَالَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ اسْتَأْذَنْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَنْ هَذَا فَقُلْتُ أَنَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا أَنَا
یحیی بن یحیی، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوبکر یحیی ابوبکر وکیع، شعبہ، محمد بن منکدر ، حضرت جابر بن عبداللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہونے کے لئے اجازت مانگی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کون ہو میں نے عرض کیا میں ہوں تو نبی نے فرمایا میں میں۔
Jabir b. Abdullah reported: I sought permission from Allah's Messenger (may peace be upoh him) to see him. He said: Who is it? I said: It is I. Thereupon Allah's Messenger (may peace be upon him) said: It is I. it is I (these words lead me to no conclusion).