TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1232129 · Statement on Maintaining Family Ties

Sahih MuslimHadith (internal ref #1232129)

حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَمْزَةَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُا کُنْتُ أَلْعَبُ مَعَ الصِّبْيَانِ فَجَائَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَبَأْتُ مِنْهُ فَذَکَرَ بِمِثْلِهِ

اسحاق بن منصور نضر بن شمیل شعبہ، ابوحمزہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا تو اچانک رسول اللہ تشریف لے آئے تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے چھپ گیا پھر مذکورہ حدیث کی طرح حدیث ذکر کی۔

This hadith has been transmitted on the authority of Ibn Abbas with a slight variation of wording.

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایسے آدمی پر لعنت کرنا یا اسکے خلاف دعا فرمانا حالانکہ وہ اس کا مستحق نہ ہو تو وہ ایسے آدمی کے لئے اجر اور رحمت ہے ۔