Sahih Muslim — Hadith 2557
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْغُبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ تَزَوَّجَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ
محمد بن عبید، ابوعوانہ، قتادہ، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ عبدالرحمن بن عوف نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں کھجور کی گٹھلی کے ہم وزن سونے پر شادی کی۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا ولیمہ کر، چاہے بکری ہی سے ہو۔
Anas b. Malik (Allah be pleased with him) reported that 'Abd al-Rahman b. 'Auf (Allah be pleased with him) married during the lifetime of Allah's Messenger (may peace be upon him) for a nawat weight of gold and the Messenger of Allah (may peace be upon him) said to him: Give a feast even with a sheep.