TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2558 · Discussion on Marriage

Sahih MuslimHadith 2558

و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ وَحُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَی وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ وَأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ

اسحاق بن ابراہیم، وکیع، شعبہ، قتادہ، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک عورت سے کھجور کی گٹھلی کے ہم وزن سونے کے مہر پر شادی کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں فرمایا کہ ولیمہ کر چاہے ایک بکری ہی سے ہو۔

Anas b. Malik (Allah be pleased with him) reported that 'Abd al-Rahman b. 'Auf (Allah be pleased with him) married a woman for a date-stone's weight of gold and Allah's Apostle (may peace be upon him) said to him: Hold a wedding feast, even if only with a sheep.

Permalink

See the full chapter: مہر کے بیان میں اور تعلیم قرآن اور لوہے وغیرہ کی انگوٹھی کا مہر ہونے کے بیان میں