TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4099 · Explanation of Greeting (Salam)

Sahih MuslimHadith 4099

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ عَنْ جَدِّهِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ الْحُمَّی فَوْرٌ مِنْ جَهَنَّمَ فَابْرُدُوهَا بِالْمَائِ

ہناد بن سری ابوالاحوص سعید بن مسروق، عبایہ بن رفاعہ رافع بن خدیج حضرت رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے بخار جہنم کی بھاپ کا حصہ ہے پس اسے پانی سے ٹھنڈا کرو۔

Rafi' b. Khadij reported: I heard Allah's messenger (may peace be upon him) as saying: The fever is due to the intense heat of the Hell, so cool it with water.

Permalink

See the full chapter: ہر بیماری کے لئے دوا ہے اور علاج کرنے کے استحباب کے بیان میں