TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 4100 · Explanation of Greeting (Salam)

Sahih MuslimHadith 4100

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ حَدَّثَنِي رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْحُمَّی مِنْ فَوْرِ جَهَنَّمَ فَابْرُدُوهَا عَنْکُمْ بِالْمَائِ وَلَمْ يَذْکُرْ أَبُو بَکْرٍ عَنْکُمْ وَقَالَ قَالَ أَخْبَرَنِي رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن مثنی، محمد بن حاتم، ابوبکر بن نافع عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، عبایہ بن رفاعہ حضرت رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن خدیج سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے تھے بخار جہنم کی بھاپ کا حصہ ہے پس اسے اپنے آپ سے پانی کے ذریعے ٹھنڈا کرو اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے آپ سے کے الفاظ ذکر نہیں کئے۔

Rafi' b. Khadij reported: I heard Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The fever is due to the intense heat of Hell, so cool it down in your (bodies) with water. Aba Bakr has made no mention of the word "from you" ('ankum), but he said that Rafi' b. Khadij had informed him of it.

Permalink

See the full chapter: ہر بیماری کے لئے دوا ہے اور علاج کرنے کے استحباب کے بیان میں