TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 952 · Statement on Mosques and Places of Prayer

Sahih MuslimHadith 952

حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ الصَّلَاةَ کَانَتْ تُقَامُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَأْخُذُ النَّاسُ مَصَافَّهُمْ قَبْلَ أَنْ يَقُومَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَقَامَهُ

ابراہیم بن موسی، ولید بن مسلم، اوزاعی، زہری، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نماز کے لئے اقامت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تشریف لانے پر کہی جاتی تھی اور لوگ اپنی صفیں بنا لیتے تھے اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کھڑے ہونے سے پہلے اپنی اپنی جگہ پر کھڑے ہو جاتے۔

Abu Salama reported on the authority of Abu Huraira that when Iqama was pronounced for the Messenger of Allah (may peace be upon him), the people occupied their places in the rows before the Apostle of Allah (may peace be upon him) stood up at his place.

Permalink

See the full chapter: اس بات کے بیان میں کہ نماز کے لئے کب کھڑا ہو؟