TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 953 · Statement on Mosques and Places of Prayer

Sahih MuslimHadith 953

حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سِمَاکُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ بِلَالٌ يُؤَذِّنُ إِذَا دَحَضَتْ فَلَا يُقِيمُ حَتَّی يَخْرُجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا خَرَجَ أَقَامَ الصَّلَاةَ حِينَ يَرَاهُ

سلمہ بن شبیب، حسن بن اعین، زہیر، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا کہ جب زوال ہو جاتا تو حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ اذان کہتے اور اقامت نہ کہتے جب تک کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف نہ لاتے تو جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لاتے حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ لیتے تو تب نماز کی اقامت کہتے۔

Jabir b. Samura reported: Bilal summoned to prayer as the sun declined but did not pronounce Iqama till the Apostle of Allah (may peace be upon him) came out and the Iqama was pronounced on seeing him.

Permalink

See the full chapter: اس بات کے بیان میں کہ نماز کے لئے کب کھڑا ہو؟