Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1320319)
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ جَعْفَرٍ يَعْنِي ابْنَ رَبِيعَةَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ قَالَ أَبُو دَاوُد جَعْفَرٌ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ الزُّهْرِيِّ کَتَبَ إِلَيْهِ
قعنبی، ابن لہیعہ، جعفر، ابن ربیعہ، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے (ایک دوسری سند سے) اسی طرح کی روایت ہے ابوداؤد کہتے ہیں کہ جعفر نے زہری سے سنا نہیں بلکہ زہری نے جعفر کو تحریر کیا تھا۔
-