Sunan Abu Dawood — Hadith 1785
Narrated by AbuMusa
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ بْنِ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ عَنْ يُونُسَ وَإِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نِکَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ يُونُسُ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ وَإِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ
محمد بن واقد، قدامہ بن اعین، ابوعبیدہ، یونس، اسرائیل، ابواسحاق ، ابوبردہ، حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ولی کی اجازت کے بغیر نکاح نہیں ہو سکتا ابوداؤد کہتے ہیں کہ حدیث کی سند یوں ہے یونس بسند ابی بردہ و اسرائیل بواسطہ ابواسحاق بروایت ابی بردہ۔
Narrated AbuMusa: The Prophet (peace_be_upon_him) said: There is no marriage without the permission of a guardian.