TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1321332 · Explanation of Funerals

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1321332)

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَلِيٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ لَمْ يَذْکُرْ الْخَرِيفَ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ مَنْصُورٌ عَنْ الْحَکَمِ کَمَا رَوَاهُ شُعْبَةُ

عثمان بن ابی شیبہ، ابومعاویہ، اعمش، حکم، عبداللہ بن ابی لیلی، حضرت علی سے ایک اور روایت بھی ایسی ہی مذکور ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ مگر اس میں باغ کا ذکر نہیں۔۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ منصور نے حکم ابی حفص اسی طرح نقل کیا ہے۔ جس طرح شعبہ نے (موقوفا) نقل کیا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: باوضو ہو کر عیادت کرنے کی فضیلت