TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1833 · Discussion on Marriage

Sunan Abu DawoodHadith 1833

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِي حُرَّةَ الرَّقَاشِيِّ عَنْ عَمِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَإِنْ خِفْتُمْ نُشُوزَهُنَّ فَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ قَالَ حَمَّادٌ يَعْنِي النِّکَاحَ

موسی بن اسماعیل، حماد، ولی بن زید، حضرت ابوجرہ رقاشی اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم کو انکی طرف سے سرکشی کا اندیشہ ہو تو انکے ساتھ سونا چھوڑ دو (یعنی انکو بطور سزا اپنے سے الگ کردو) چھوڑ دو سے مراد یہ ہے کہ انکے ساتھ جماع کرنا چھوڑ دو

-

Permalink

See the full chapter: عورتوں کو مارنے کا بیان