TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1834 · Discussion on Marriage

Sunan Abu DawoodHadith 1834

Narrated by Abdullah ibn AbuDhubab

حَدَّثَنَا أَبْنُ أَبِي خَلَفٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ ابْنُ السَّرْحِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ إِيَاسِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَضْرِبُوا إِمَائَ اللَّهِ فَجَائَ عُمَرُ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ذَئِرْنَ النِّسَائُ عَلَی أَزْوَاجِهِنَّ فَرَخَّصَ فِي ضَرْبِهِنَّ فَأَطَافَ بِآلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِسَائٌ کَثِيرٌ يَشْکُونَ أَزْوَاجَهُنَّ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقَدْ طَافَ بِآلِ مُحَمَّدٍ نِسَائٌ کَثِيرٌ يَشْکُونَ أَزْوَاجَهُنَّ لَيْسَ أُولَئِکَ بِخِيَارِکُمْ

ابن ابی خلف، احمد بن عمرو بن سرح، سفیان، زہری، عبداللہ بن عبداللہ ابن سرح عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت ایاس بن عبداللہ بن ذباب سے روایت کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کی بندیوں کو نہ مارو اتنے میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور کہا عورتیں اپنے شوہروں پر دلیر ہو گئیں ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مارنے کی اجازت دیدی پھر بہت سی عورتیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جمع ہوئیں اور اپنے شوہروں کی شکائیتیں کرنے لگیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آل نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بہت سی عورتیں اپنے شوہروں کی شکائیتیں کرتی ہیں اور فرمایا تم میں سے ایسے مرد اچھے نہیں ہیں

Narrated Abdullah ibn AbuDhubab: Iyas ibn Abdullah ibn AbuDhubab reported the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) as saying: Do not beat Allah's handmaidens, but when Umar came to the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) and said: Women have become emboldened towards their husbands, he (the Prophet) gave permission to beat them. Then many women came round the family of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) complaining against their husbands. So the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Many women have gone round Muhammad's family complaining against their husbands. They are not the best among you.

Permalink

See the full chapter: عورتوں کو مارنے کا بیان