Sunan Abu Dawood — Hadith 1835
Narrated by Umar ibn al-Khattab
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَوْدِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُسْلِيِّ عَنْ الْأَشْعَثِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُسْأَلُ الرَّجُلُ فِيمَا ضَرَبَ امْرَأَتَهُ
زہیر بن حرب عبدالرحمن بن مہدی، ابوعوانہ، داؤد بن عبداللہ عبدالرحمن، اشعث بن قیس، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنی بیویوں کے مارنے میں آدمی سے مواخذہ نہیں ہوگا۔
Narrated Umar ibn al-Khattab: The Prophet (peace_be_upon_him) said: A man will not be asked as to why he beat his wife.