TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1973 · Explanation of Fasting

Sunan Abu DawoodHadith 1973

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا أَبَانُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ عِکْرِمَةَ حَدَّثَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ أُثْبِتَتْ لِلْحُبْلَی وَالْمُرْضِعِ

موسی بن اسماعیل، ابان، قتادہ، عکرمہ، حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کے لیے یہ حکم اب بھی باقی ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: اس کا بیان کہ حکم قرآنی جو لوگ باوجود قوت کے روزہ نہ رکھیں وہ ایک مسکین کو کھانا کھلا دیں اب بھی بوڑھے مرد اور عورت اور حاملہ عورتوں کے لیے باقی ہے