TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2058 · Explanation of Fasting

Sunan Abu DawoodHadith 2058

Narrated by Salamah ibn al-Muhabbaq al-Hudhali

حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ح و حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنِي حَبِيبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ سِنَانَ بْنَ سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبَّقِ الْهُذَلِيِّ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَتْ لَهُ حَمُولَةٌ تَأْوِي إِلَی شِبَعٍ فَلْيَصُمْ رَمَضَانَ حَيْثُ أَدْرَکَهُ

حامد بن یحیی، ہاشم بن قاسم، عقبہ بن مکرم، ابوقتیبہ، عبدالصمد بن حبیب بن عبد اللہ، حضرت سلمہ بن المحبق ہذلی سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کے پاس ایسی سواری ہو جو آسانی سے منزل تک پہنچا دے اور پیٹ بھر کھانا میسر ہو تو اسکو چاہیے کہ جہاں رمضان کا مہینہ آ جائے وہیں روزے رکھے

Narrated Salamah ibn al-Muhabbaq al-Hudhali: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: If anyone has a riding beast which carries him to where he can get sufficient food, he should keep the fast of Ramadan wherever he is when it comes.

Permalink

See the full chapter: جنہوں نے کہا کہ سفر میں روزہ رکھنا افضل ہے