Sunan Abu Dawood — Hadith 2838
Narrated by Abdullah ibn Umar
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَلَفَ عَلَی يَمِينٍ فَقَالَ إِنْ شَائَ اللَّهُ فَقَدْ اسْتَثْنَی
احمد بن حنبل، سفیان ایوب، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی کام پر قسم کھائی پھر کہا انشاء اللہ (یعنی اگر اللہ نے چاہا) تو اس نے استثناء کیا۔
Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone says when swearing an oath: "If Allah wills," he makes an exception.