TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2839 · Statement on Taking Oaths and Making Vows

Sunan Abu DawoodHadith 2839

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی وَمُسَدَّدٌ وَهَذَا حَدِيثُهُ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ فَاسْتَثْنَی فَإِنْ شَائَ رَجَعَ وَإِنْ شَائَ تَرَکَ غَيْرَ حِنْثٍ

محمد بن عیسیٰ مسدد، عبدالوارث، ایوب، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص قسم کھائے اور پھر استثناء کر دے (یعنی انشاء اللہ کہہ دے) تو وہ چاہے تو قسم کو پورا کرے اور چاہے نہ کرے تو وہ حانث نہ ہوگا۔

Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone swears an oath and makes an exception, he may fulfil it if he wishes and break it if he wishes without any accountability for breaking.

Permalink

See the full chapter: قسم میں انشاء اللہ لگا دینا