TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3467 · Explanation of Arabic Letters and Recitation

Sunan Abu DawoodHadith 3467

Narrated by Ibn Abzi

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ الْأَجْلَحِ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ أُبَيٍّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِکَ فَلْتَفْرَحُوا هُوَ خَيْرٌ مِمَّا تَجْمَعُونَ

محمد بن عبد اللہ، مغیرہ بن سلمہ، ابن مبارک، عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابزی، فرماتے ہیں کہ حضرت ابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن کعب نے فرمایا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوں پڑھا (بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِکَ فَلْتَفْرَحُوا هُوَ خَيْرٌ مِمَّا تَجْمَعُونَ) (فَلْتَفْرَحُوا اور تَجْمَعُونَ) تاء کے ساتھ پڑھا ہے جبکہ ابوجعفر اور ابن عامر نے یاء کے ساتھ پڑھا ہے۔

Narrated Ibn Abzi: Ubayy ibn Ka'b) said: The Prophet (peace_be_upon_him) read the verse: "Say: In the bounty of Allah and in His mercy--in that let you rejoice: that is better than the wealth you hoard."

Permalink

See the full chapter: حالت صحت میں غلام آزاد کرنے کی فضیلت