TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith #1411791 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith (internal ref #1411791)

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَذَکَرَ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ فِي الْحَدِيثِ

احمد بن نصر، یحیی بن ابوبکیر، ابوجعفر رازی، محمد بن منکدر، سعید بن جبیر، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پھر اسی طریقہ سے بیان فرمایا کہ جس طریقہ سے مندرجہ بالا روایت مذکور ہے۔ حضرت نسائی نے فرمایا اس روایت کو اسناد میں ایک روای ابوجعفر رازی ہے جو کہ روایت حدیث کے سلسلہ میں قوی نہیں ہے۔

It was narrated from Sufyan, that ‘Abdah said: “I heard Suwaid bin Ghafalah (narrate it) from Abu Dharr and Abu Ad-Darda.” (Sahih) in Mawqi f form.

Permalink

See the full chapter: رضی (نامی شخص) کے متعلق