TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1764 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1764

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَتْ لَهُ صَلَاةٌ صَلَّاهَا مِنْ اللَّيْلِ فَنَامَ عَنْهَا کَانَ ذَلِکَ صَدَقَةً تَصَدَّقَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْهِ وَکَتَبَ لَهُ أَجْرَ صَلَاتِهِ

ابوداؤد، محمد بن سلیمان، ابوجعفررازی، محمد بن منکدر، سعید بن جبیر، اسود بن یزید، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی شخص رات میں نماز پڑھتا ہو پھر وہ شخص سو جائے اور نماز نہ پڑھ سکے تو یہ عمل صدقہ ہوگا خداوند تعالیٰ کا اور اس شخص کے واسطے اجر وثواب لکھا جائے گا۔

It was narrated from Abu Ad-Darda’ who attributed it to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : “Whoever goes to his bed intending to get up and pray Qiyam at night, then sleep overwhelms him until morning, will have recorded that which he intended, and his sleep is a charity given to him by his Lord, the Mighty and Sublime.” Sufyan contradicted him. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: رضی (نامی شخص) کے متعلق