Sunan An-Nasa'i — Hadith (internal ref #1432000)
أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الشَّيْبَانِيُّ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ نَافِعٍ لَيْسَ بِالْمَشْهُورِ وَلَا يُحْتَجُّ بِحَدِيثِهِ وَالْمَشْهُورُ عَنْ ابْنِ عُمَرَ خِلَافُ حِکَايَتِهِ
زیاد بن ایوب، ابومعاویہ، ابواسحاق شیبانی، عبدالملک بن نافع، ابن عمر سے ایسی ہی روایت منقول ہے۔ امام نسائی نے فرمایا اس حدیث کی اسناد میں عبدالملک بن نافع سے جو کہ مشہور ہیں اور اس کی روایت دلیل پیش کرنے کے لائق نہیں بلکہ حضرت ابن عمر سے اس کے خلاف مشہور ہے۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Intoxicants are unlawful in small or large amounts.” (Sahih).