Sunan An-Nasa'i — Hadith 1610
أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِيهِ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْکَةَ أَنَّ يَعْلَی بْنَ مَمْلَکٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَأَلَ أُمَّ سَلَمَةَ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ کَانَ يُصَلِّي الْعَتَمَةَ ثُمَّ يُسَبِّحُ ثُمَّ يُصَلِّي بَعْدَهَا مَا شَائَ اللَّهُ مِنْ اللَّيْلِ ثُمَّ يَنْصَرِفُ فَيَرْقُدُ مِثْلَ مَا صَلَّی ثُمَّ يَسْتَيْقِظُ مِنْ نَوْمِهِ ذَلِکَ فَيُصَلِّي مِثْلَ مَا نَامَ وَصَلَاتُهُ تِلْکَ الْآخِرَةُ تَکُونُ إِلَی الصُّبْحِ
ہارون بن عبد اللہ، حجاج، ابن جریج، ابن ابوملیکة، یعلی بن مملک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ام سلمہ رضی اللہ عنھا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز عشاء ادا کرنے کے بعد سنتیں ادا فرماتے۔ پھر جتنی دیر تک اللہ کو منظور ہوتا نماز ادا فرماتے رہتے۔ پھر جتنی دیر نماز پڑھنے میں لگاتے (تقریبا) اتنی ہی دیر تک آرام فرماتے پھر اٹھ کر جتنی دیر آرام فرمایا ہوتا اتنی ہی دیر نماز ادا فرماتے اور یہ نماز (اذان) فجر تک جاری رہتی۔
It was narrated from ‘Amr bin Aws that he heard ‘Abdullah bin ‘Amr bin Al-’Aas say: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The most beloved of fasting to Allah is the fasting of Dawud, peace be upon him. He used to fast one day and not the next. And the most beloved of prayer to Allah is the prayer of Dawud. He used to sleep half the night, spend one-third of the night in prayer and sleep for one-sixth of it.” (Sahih)