TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1616 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1616

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَی عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَرْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي عَلَی مُوسَی عَلَيْهِ السَّلَام وَهُوَ يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ

علی بن خشرم، عیسی، سلیمان تیمی، انس بن مالک، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں شب معراج کے موقع پر حضرت موسیٰ کے پاس سے گزرا تو وہ قبر میں نماز ادا فرما رہے تھے۔

. Mu’tamir said: “I heard my father say: I heard Anas say: ‘One of the Companions of the Prophet told me that on the night on which he was taken on the Night Journey, the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم passed by Musa, peace be upon him, and he was praying in his grave.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: حضرت موسیٰ کا طریقہ نماز کا بیان