Sunan An-Nasa'i — Hadith 1617
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ مَرَّ عَلَی مُوسَی عَلَيْهِ السَّلَام وَهُوَ يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ
محمد بن عبدالاعلی، معتمر، انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ جب معراج میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت موسیٰ علیہ السلام کے قریب سے گزرے تو وہ قبر میں نماز ادا فرما رہے تھے۔ بعض صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے مجھ سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے گزرے تو وہ قبر میں نماز ادا فرما رہے تھے۔
It was narrated from Anas, from one of the Companions of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, that the Prophet said: ‘On the night on which I was taken on the Night Journey, I passed by Musaand he was praying in his grave.” (Sahih)