TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1741 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1741

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَکَتَ الْمُؤَذِّنُ بِالْأُولَی مِنْ صَلَاةِ الْفَجْرِ قَامَ فَرَکَعَ رَکْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْفَجْرِ بَعْدَ أَنْ يَتَبَيَّنَ الْفَجْرُ ثُمَّ يَضْطَجِعُ عَلَی شِقِّهِ الْأَيْمَنِ

عمروبن منصور، علی بن عیاش، شعیب، زہری، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ جب مؤذن فجر کی اذان دے کر سکوت اختیار کرتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہایت ہلکی سی دو رکعات ادا فرماتے۔ یہ دو رکعات فجر کی نماز سے پہلے اور فجر کے طوع ہونے کے بعد ہوتیں۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دائیں کروٹ پر لیٹ جایا کرتے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to me: ‘‘Abdullah, do not be like so-and-so; he used to pray QiyamAl-Lail then he stopped.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: فجر کی سنتیں ادا کرنے کے بعد دائیں کروٹ پر لیٹنا