Sunan An-Nasa'i — Hadith 1742
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَکُنْ مِثْلَ فُلَانٍ کَانَ يَقُومُ اللَّيْلَ فَتَرَکَ قِيَامَ اللَّيْلِ
سوید بن نصر، عبد اللہ، اوزاعی، یحیی بن ابوکثیر، ابوسلمہ، عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا فلانے کی طرح مت ہو جاؤ جو پہلے رات کو عبادت کیا کرتا تھا پھر چھوڑ دی۔
It was narrated from Hafsah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray the two Rak’ahs of Fajr, two brief Rak’ahs. (Sahih)