TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1743 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1743

أَخْبَرَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ قَالَ حَدَّثَنِي الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْحَکَمِ بْنِ ثَوْبَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَکُنْ يَا عَبْدَ اللَّهِ مِثْلَ فُلَانٍ کَانَ يَقُومُ اللَّيْلَ فَتَرَکَ قِيَامَ اللَّيْلِ

حارث بن اسد، بشربن بکر، اوزاعی، یحیی بن ابی کثیر، عمر بن حکم بن ثوبان، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عبداللہ فلانے کی طرح مت کرنا جو پہلے رات کو عبادت کیا کرتا تھا لیکن بعد میں ترک کر دی۔

Ibn ‘Umar said: “Hafsah told me that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray two brief Rak’ahs between the call (the Adhan) and the Iqamah for Fajr prayer.” Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: Both of these Hadiths are mistakes, in our view. And Allah, Most High knows best.

Permalink

See the full chapter: جو شخص رات کو عبادت میں مصروف رہتا ہو پھر چھوڑ دے