TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2424 · Hadiths Related to Zakat

Sunan An-Nasa'iHadith 2424

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُوسَی عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَرْفَعُهُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ عَلَی الْمُسْلِمِ فِي عَبْدِهِ وَلَا فِي فَرَسِهِ صَدَقَةٌ

محمد بن منصور، سفیان، ایوب بن موسی، مکحول، سلیمان بن یسار، عراک بن مالک، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمان کے ذمہ اس کے غلام اور گھوڑے کی زکوة واجب نہیں ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah and attributed to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم “The Muslim does not have to pay Sadaqah on his slave or his horse.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: گھوڑوں کی زکوة سے متعلق