Sunan An-Nasa'i — Hadith 2425
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ خُثَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ عَلَی الْمَرْئِ فِي فَرَسِهِ وَلَا فِي مَمْلُوکِهِ صَدَقَةٌ
عبیداللہ بن سعید، یحیی، خثیم، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمان کے ذمہ اس کے غلام اور گھوڑے کی زکوة واجب نہیں ہے۔ مطلب یہ ہے کہ گھوڑے اور غلام میں زکوة واجب نہیں ہے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “A person does not have to pay Sadaqah on his horse or his slave.” (Sahih)