TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 296 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 296

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَفْرُکُهُ مِنْ ثَوْبِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حسین بن حریث، سفیان، منصور، ابراہیم، ہمام، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ میں درحقیقت حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی کھرچ دیا کرتی تھی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I used to rub it off from the garment of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کپڑے سے منی کے کھرچنے سے متعلق