Sunan An-Nasa'i — Hadith 297
أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَرَاهُ فِي ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَحُکُّهُ
شعیب بن یوسف، یحیی بن سعید، اعمش، ابراہیم، ہمام، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ درحقیقت میں جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی مل دیا کرتی تھیں۔
It was narrated that ‘Aishah said: “I used to see it on the garment of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and scratch it off.” (Sahih)