TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 298 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 298

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أَفْرُکُ الْجَنَابَةَ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

قتیبہ، حماد بن زید، ہشام بن حسان، ابومعشر، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ میں خود جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے منی کو مل دیا کرتی تھی (یعنی کھرچ کر یا مسل کر صاف کر دیتی تھی)۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I remember rubbing the Janabah from the garment of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کپڑے سے منی کے کھرچنے سے متعلق