TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 301 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 301

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَبِيٍّ فَبَالَ عَلَيْهِ فَدَعَا بِمَائٍ فَأَتْبَعَهُ إِيَّاهُ

قتیبہ، مالک، ہشام بن عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک لڑکا حاضر ہوا۔ اس لڑکے نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پیشاب کر دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس جگہ پر پانی بہا دیا۔

It was narrated that ‘Aishah said: “A small boy was brought to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he urinated on him, so he called for water and poured it on the place where the urine was.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کھانا نہ کھانے والے بچہ کے پیشاب کا حکم