TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 302 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 302

أَخْبَرَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنِي مُحِلُّ بْنُ خَلِيفَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو السَّمْحِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُغْسَلُ مِنْ بَوْلِ الْجَارِيَةِ وَيُرَشُّ مِنْ بَوْلِ الْغُلَامِ

مجاہد بن موسی، عبدالرحمن بن مہدی، یحیی بن ولید، محل بن خلیفة، ابوسمع سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کپڑا لڑکی کے پیشاب سے دھویا جائے اور لڑکے کے پیشاب پر پانی کا چھینٹا دیا جائے۔

Abu As-Samh said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘A girl’s urine should be washed away and a boy’s urine should be sprinkled with water.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: لڑکی کے پیشاب سے متعلق